• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان پورے عزم کیساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان پورے عزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے۔

    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی فسطائی پالیسیاں کشمیر کی مزاحمت کی روح کچلنے میں ناکام رہی ہیں، وقت آگیا ہے دنیا بھارتی مظالم ، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نوٹس لے، کشمیر میں غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمہ ہے، اقوامِ عالم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی حالتِ زار کونظرانداز نہ کریں

    114 مناظر