• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان

    شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کی جگہ نئے ناموں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان ہے۔

    73 مناظر