• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

    ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ انتظامیہ ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ تعینات کرنا چاہتی تھی تاہم مالی معاملات طے نہ ہو سکے جس پر ثقلین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو بھجوا دیا۔

    انہوں نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا، اس کے بعد سے ثقلین مشتاق بطور عبوری کوچ کام کر رہے تھے۔

    91 مناظر