• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان

    موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا اسپیل جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ مری اور گلیات میں بھی ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی ہے۔

    92 مناظر