• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حلیم عادل شیخ کا وزیر داخلہ سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے پولیس افسر ڈاکٹر رضوان کی جرائم پیشہ افراد سے متعلق رپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پولیس افسر ڈاکٹر رضوان کی جرائم پیشہ افراد سے متعلق رپورٹ پر جے آئی ٹی بنائی جائے، ڈاکٹر رضوان نے رپورٹ میں با اثر شخصیات اور سعید غنی کے کزن سے متعلق انکشافات کئے، رپورٹ میں چنیسر گوٹھ، محمودآباد میں منشیات فروشی کا معاملہ اٹھایا، مذکورہ رپورٹ کو حکومت سندھ کے اعلیٰ حکام نے التواء میں رکھا ہوا ہے۔

    180 مناظر