• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

    وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

    قبل ازیں وزیر اعظم کے زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے۔ سینئر وزراء بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی طور پر بات چیت کی گئی۔

    147 مناظر