• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی

    مری میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی۔
    آئی ایس پی آر کے مطانق پاک فوج نے مری میں 4 کیمپس قائم کر دئیے ہیں، پاک فوج کے انجینئرز نے گھڑیال تا جھیکا گلی روڈ کھول دی۔ آرمی کے جوان جھیکا گلی تا کلڈنہ روڈ کھولنے میں مصروف ہیں، کلڈنہ روڈ پر صرف ایک کلومیٹر پر برف ہٹانے کا کام رہ گیا۔

    Advertisements
    111 مناظر