• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس کے پھیلاو میں تیزی، مزید 1293 افراد متاثر

    ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1293 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، متاثرہ افراد کی تعداد تیرہ لاکھ سےتجاوز کرگئی۔
    گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ پانچ دو فیصد پر پہنچ گئی، مہلک وائرس سے مزید چھ افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28ہزار 961 ہوگئی۔

    کورونا کے بارہ لاکھ 58 ہزار سے زائد مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

    59 مناظر