• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں:وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں۔
    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اکاؤنٹس کی جتنی جانچ پڑتال ہوگی اتنے ہی حقائق سامنے آئیں گے، پتہ چلے گا پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد سیاسی فنڈ ریزنگ پر ہے، قوم حقیقی سیاسی فنڈ ریزنگ، مفادات، بھتہ خوری کا فرق دیکھے

    84 مناظر