• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سال نو کی خوشیاں ہر سو، کراچی کا بحریہ ٹاون سال نو پر برقی قمموں میں ڈوب گیا

    سال نو کی خوشیاں ہر سو، کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں شاندار تقریب سجائی گئی، ڈانسنگ فاؤنٹین کا مظاہرہ بھی کیا گیا، شہر بھر سے آئے شہریوں نے رنگ رنگا نظارے دیکھے۔
    2021 رخصت ہوا، 2020 کو خوش آمدید، دنیا بھر کی طرح کراچی کا بحریہ ٹاون سال نو کے موقع پر برقی قمموں میں ڈوب گیا۔ بحریہ ٹاون کراچی میں شاندار تقریب سجائی گئی۔ ڈائسنگ فائونٹین کے شاندار نظاروں نے ماحول کو حسین بنا دیا۔ رنگ برنگے ڈائسنگ فائونٹین نے آسمان کو روشن کیا۔

    میوزیکل سیشن منعقد ہوا تو نیو ائیر نائٹ کا مزہ دوبالا ہوگیا۔ بحریہ ٹاون انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شہر بھر سے آئے شہریوں نے سال نو کو بھرپور انداز میں ویلکم کیا۔

    102 مناظر