• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے مزید 6 افراد دم توڑ گئے

    ؂نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 556 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 45 ہزار 107، سندھ میں 4 لاکھ 82 ہزار 29، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 402، بلوچستان میں 33 ہزار 638، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار 666 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 662 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    107 مناظر