بابر اعظم کی 9ویں،شاہین شاہ آفریدی کی تیسری پوزیشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی ٹٰیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 9ویں اور شاہین شاہ آفریدی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ درجہ بندی میں آسٹریلیا کے لیبو شین کا بدستور پہلا نمبر ،کیوی کپتان کین ولیمسن ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ سٹیو سمتھ بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔
بھارت کے ویرات کوہلی کا ساتواں نمبر ہے جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس فہرست میں 9ویں نمبر پر موجود ہیں۔
Advertisements