• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج

    سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کے خلاف فیروزآباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
    ایس پی جمشید ٹاون کے مطابق مقدمے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت سوسائٹی کے ذمہ داران کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ماسٹر پلان کے ذمہ داران کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف ائی آر عدالت میں جمع کرائی جائے گی، مقدمے میں تمام ملوث محکموں کا ذکر ہے، ذمے داران کے نام تفتیش میں سامنے لائے جائیں گے۔

    95 مناظر