• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ

    بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر پاک بھارت سرحد کے قریب سوداسیری گاؤں میں مگ 21طیارہ گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

    جیسلمیر کے ایس پی اجے سنگھ نے بھارتی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ طیارہ سام پولیس سٹیشن کے تحت ڈیزرٹ نیشنل پارک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا،مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

    130 مناظر