• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پی ٹی آئی اس وقت کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا: فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا۔

    چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر جے یو آئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی ائی کا متبادل ہیں تو واقعی سوچنا ہوگا ، پی ٹی ائی کی لیڈرشپ اور کارکنان اس صورتحال میں ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈالیں۔

    90 مناظر