موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
پنجاب،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوکر 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔
70 مناظر