• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا گیا

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس آج سہ پہر طلب کر لیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گا جس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام شریک ہونگے، اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ مزید برآں سیالکوٹ واقعے کے پیش نظر اہم مشاورتی اجلاس بھی آج ہو گا ، اجلاس میں سیالکوٹ جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکمت عملی پر غور ہوگا۔

    73 مناظر