• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو63رنز سے شکست دیدی

    اکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کو63رنز سے شکست دے دی ہے۔
    کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پاکستانی قائد بابر اعظم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

    78 مناظر