• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کسی میں جرات نہیں ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے:وزیر دفاع

    وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کوئی ان ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے ،کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے۔
    وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تنقید کے باوجود بی آر ٹی بس سروس کا منصوبہ مکمل کیا ہے،پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے بنائی جارہی ہے۔

    پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،تنقید کے ساتھ اصلاح کی بھی ضرورت ہے ،ایکسپورٹ 3 گناہ بڑھ رہی ہے ،مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے جبکہ تیل کی طلب و رسد میں فرق ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کسی کے پاس تنقید کے سوا حل ہو وہ بتائیں ،سابقہ حکمرانوں نے اربوں روپے کے قرضے لئے ہیں اورحکومت کی توجہ قرضوں کی واپسی پر بھی ہے۔

    77 مناظر