• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی

    ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ہیں، بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔
    شاہینوں نے ایک سو اکسٹھ رنز، دوکھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا، اظہر علی 52 اور بابر اعظم 71 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ بارش کے سبب دوسرے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا۔

    111 مناظر