• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز

    دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے سیشن میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنالئے۔

    ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستانی اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 59 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔ عبداللہ شفیق 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عابد علی 39 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے، پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے، کوشش ہو گی کہ اسکور بورڈ پر اچھا ٹوٹل سجایا جائے۔

    88 مناظر