• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار

    ملکی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
    اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپیہ بڑھ گیا اور قیمت 179 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    دوسری طرف سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 35 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 176 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے۔

    104 مناظر