• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بڑھتی امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی

    ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 175 روپے 4 پیسے کم ہو کر 174 روپے 98 پیسے ہو گئی ہے۔

    108 مناظر