• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تبادلوں پر تنازع: حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز

    وفاق اور صوبوں میں سینئر افسران کے تبادلوں کے معاملے پر تنازع، حکم عدولی پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 29 سینئر افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
    پولیس سروس گریڈ 20 کے17 افسران بھی شامل ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے 12 افسران کو بھی نوٹسز جاری کئے گئے۔ افسران سے تبادلوں کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر 7 روز میں وضاحت طلب کرلی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے روٹیشن پالیسی 2020 کے تحت افسران کے تبادلے کئے تھے۔

    Advertisements
    155 مناظر