• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی: ق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شامل

    پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ، ق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر محمد اعظم سواتی اپنی ممبر شپ سے دستبردار ہوگئے۔

    پارلیمنٹ پاوس میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے اعظم سواتی نے بتایا کہ اب ان کی جگہ کامل علی آغا پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن ممبران تقرری کے رکن ہونگے۔ سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ اتحادی ہونے کی حیثیت سے حکومت کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں۔

    کامل علی آغا کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر قیادت کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کرینگے۔

    95 مناظر