• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

    موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

    89 مناظر