• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 7 افراد جان سے گئے

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 319 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 353، سندھ میں 4 لاکھ 73 ہزار 918، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 473، بلوچستان میں 33 ہزار 432، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 406، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 447 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 530 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    81 مناظر