• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر از خود نوٹس، اٹارنی جنرل عدالت میں پیش

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ ے ریمارکس دیئے کہ آپ کی رپورٹ نے ہائیکورٹ پر سوالات اٹھا دیئے ہیں، عدالت کے ہر ایک جج کے اوپر مجھے بھروسہ اور اعتماد ہے، ججز بھی قابل احتساب ہیں اور ان پر تنقید بھی ہونی چاہیے، عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا تو بے یقینی پیدا ہو جائے گی۔

    سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم عدالت سے غیر حاضر، جس پر ان کے بیٹے رانا شمیم نے کہا کہ والد صاحب رات اسلام آباد پہنچے، طبیعت ٹھیک نہیں۔ رانا شمیم کے بیٹے نے عدالتی عملے سے کمرہ عدالت میں ویڈیو چلانے کی اجازت مانگ لی۔

    78 مناظر