• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، 240 نئے مریض رپورٹ

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 240 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 41 ہزار 903، سندھ میں 4 لاکھ 73 ہزار 199، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 122، بلوچستان میں 33 ہزار 400، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 401، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 339 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 512 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    74 مناظر