
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو نصف گھنٹے سے زائد جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
55 مناظر