Site icon Meritnews

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اجلاس کی صدارت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کریں گے، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت بھی متوقع ہے، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 12 حساس اضلاع کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں فوج کی تعیناتی اور اس حوالے سے اقدامات پر غور کیا جائے

Exit mobile version