Site icon Meritnews

سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، شرکا کوہاٹ پہنچ گئے، آج پشاور روانہ ہوں گے۔
سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کو ٹی ٹونٹی کا میچ شروع ہوگا۔

Exit mobile version