• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ معاہدے پر ناراض

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ معاہدے پر ناراض ہو گئے۔
    اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر اپنے طور پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے بچوں، قومی قیادت اور فوجی جوانوں کو شہید کرنے والی تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی بھیک مانگیں؟

    Advertisements
    81 مناظر