• وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات

    وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سکیورٹی صورِتحال ودیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

    55 مناظر