Site icon Meritnews

سکیورٹی فورسز کی فتنۃ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ضلع کیچ کےعلاقے مزابند رینج میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزنےمصدقہ اطلاعات پرپاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی نقل وحرکت کا پتہ لگایا، سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی ایران فرارہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

سکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم،آخری دہشتگرد کےخاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Exit mobile version