Site icon Meritnews

فلک جاوید جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار

پولیس نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا۔
عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

اے ٹی سی کے جج ملک عابد حسین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کے مطابق تھانہ سرور روڈ میں فلک جاوید کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

Exit mobile version