
بانی و چئیرمین رینالہ یونین آف جرنلسٹس عبدالغفار چوہدری کے زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد
بانی و چئیرمین رینالہ یونین آف جرنلسٹس عبدالغفار چوہدری کے زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد۔
اجلاس میں تاجر شیخ عامر سعید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت کی گئی۔
اوکاڑہ(میاں سلم بشیر کامیانہ ڈسٹرکٹ رپورٹر)بانی رینالہ یونین آف جرنلسٹس عبدالغفار چوہدری کے زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تاجر راہنما شیخ عامر سعید، شیخ جبران سعید اور شیخ ہارون سعید کی والدہ محترمہ، شیخ محمد سعید احمد مرحوم کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کیلے خصوصی دعا کروائی گئی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اورجنت میں بلند درجات عطاء فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائےآمین اجلاس میں صدر رینالہ یونین آف جرنلسٹس تحصیل رینالہ خورد شیخ آصف علی، سرپرست اعلیٰ چوہدری عبدالسلام، سرپرست میاں غلام رسول، وائس چیئرمین میاں عتیق الرحمان، سینئر نائب صدر میاں لیاقت علی نیر، نائب صدر رائےندیم،نائب صدر امجد علی ،نائب صدر محمد نوید کاشف، جنرل سیکریٹری عمیر کاشف، محمد ناصر،محمد اصغر، محمود شہزاد و دیگران ممبران نے شرکت کی۔
22 مناظر