Site icon Meritnews

26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست کو عیدمیلادالبنیﷺ پر عام تعطیل ہوگی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے

Exit mobile version