Site icon Meritnews

حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل سامنے آ گئی

Hand holding fuel nozzle to refuel gasoline for car at petrol filling station

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا کر دیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے 06 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لٹر اضافہ ہونے سے نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست تک ایک دن کے لیے ہوگا۔

دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد عوام پر ایک بار پھر اضافی مالی بوجھ بڑھا دیا گیا ہے جب کہ ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

Exit mobile version