اسسٹنٹ کمشنر چونیاں رضوان الحق پوری نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
چونیاں (نعمان سعید سے)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں رضوان الحق پوری نے ہنگامی اجلاس طلب کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا SOP پر سختی سے عمل درآمد کا حکم
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اور ویکسینیشن نہ کروانے والے کے خلاف Fir کا اندراج اور کاروباری مراکز کو سیل کردیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے تمام شادی ہال تمام کاروباری مراکز کریانہ ایسوسی ایشن،پولٹری ایسوسی ایشن،سبزی فروٹ منڈیوں،کو کرونا ویکسینیشن کرانے کی سختی سے ہدایات جاری۔
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا کہنا تھا جو ویکسینیشن نہ کروائے گا اس کے خلاف مقدمات درج ہونگے۔