• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کالعدم ٹی ایل پی نے حکومت سے معذرت کر لی

    کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے اپنے اقدامات پر حکومت سے معذرت کر لی اور مستقبل میں ایسا عمل نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ کالعدم جماعت اور حکومت کے درمیان معاہدے کی تفصیلات دنیا نیوز سامنے لے آیا۔

    کالعدم جماعت اور حکومت کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟ دنیا نیوزتفصیلات منظر عام پر لے آیا۔ کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے حکومت کو درخواست دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

    جماعت کی مرکزی شوریٰ کے عہدیدار غلام غوث اور حفیظ اللہ نے درخواست دی۔ درخواست میں جماعت کے عہدیداروں نے حکومت سے اپنے غلط اقدام کی معذرت کر لی۔درخواست میں مستقبل میں ایسے اقدام نہ کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

    Advertisements
    86 مناظر