• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ‏پنجاب کی 52 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک دی جاچکی ہے

    وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏پنجاب کی 52 فیصد آبادی کو کم از کم کورونا ویکسین کی ایک خوراک دی جاچکی ہے، پاکستان بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ویکیسینشین کا عمل جاری ہے‏، سندھ میں 40 فیصد آبادی نے کورونا ویکسین لگوائی۔

    89 مناظر