• ڈپٹی اٹارنی جنرل کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات

    ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم شہزاد کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات ہوئی ہے۔
    ملاقات میں راجہ خرم شہزاد نے نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سنبھالنے پر مبارک دی اور پھول پیش کیے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس عدالتوں کی آئین اور قانون کےہابق معاونت کرے گا۔

    واضح رہے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، بیرسٹر ظفراللہ خان کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا تھا، گورنر پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے نوٹیفکیشن پر دستخط کیے، سابق ایڈووکٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے استعفے کے بعد عہدہ خالی ہوگی

    6 مناظر