• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • امریکی ڈالر مزید سستا

    ملک بھر میں روپے کی قدر بحال ہونے کا تسلسل جاری ہے، امریکی ڈالر کی 171 روپے کی حد بھی گر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 75 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 171 روپے 29 پیسے سے کم ہو کر 170 روپے54 پیسے ہو گئی ہے۔

    102 مناظر