Site icon Meritnews

مصری وزیر خارجہ کا ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عملدرآمد برقرار رکھنے پر زور

مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے امریکہ اور ایران کے درمیان دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے پیشرفت اور رفتار برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایک بیان میں مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید کمی لانے، خطے میں امن کو مستحکم کرنے اور علاقائی سلامتی و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے۔

مصری وزیر خارجہ نے یہ بات قاہرہ میں یورپی یونین کی بحیرہ روم سے متعلق کمشنر ڈبرا وکا شوئیسا سے ملاقات کے دوران کہی

Exit mobile version