• کاہنہ حادثہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے پر زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

    وزیراعلیٰ نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے حادثے کے ذمہ داران کے تعین کا حکم بھی دیا ہے۔

    انہوں نے صوبائی وزراء کو امدادی کارروائیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی، صوبائی حکومت کے مطابق متاثرہ افراد کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جبکہ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

    18 مناظر