• شہر لاہور ، امن و امان کے قیام کیلئے اندرونی سکیورٹی کے ساتھ داخلی راستوں کی نگرانی بھی سخت

    شہر لاہور ، امن و امان کے قیام کیلئے اندرونی سکیورٹی کے ساتھ داخلی راستوں کی نگرانی بھی سخت

    ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران فیلڈ میں موجود، سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کی نگرانی جاری

    ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹھوکر نیاز بیگ ناکہ کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

    فیصل کامران کی ناکہ پر تعینات جوانوں سے ملاقات، چیکنگ مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    شہر لاہور میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کی مکمل اسکریننگ یقینی بنانے کا حکم

    کسی بھی مشکوک گاڑی یا فرد کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

    داخلی راستوں پر ناکہ بندیوں کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

    محرم الحرام کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جامع سکیورٹی اقدامات جاری ہیں ، فیصل کامران

    ڈی آئی جی آپریشنز نے چوہنگ سمیت مختلف علاقوں کے سکیورٹی انتظامات کا بھی معائنہ کیا

    وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن میں مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ل بھی لیا

    ڈی آئی جی آپریشنز کی مجالس و جلوسوں کے روٹس پر تعینات اہلکاروں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت

    شہر بھر میں مجالس اور جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ جاری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

    لاہور پولیس محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کیلئے مکمل طور پر متحرک ہے، فیصل کامران

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    45 مناظر