Site icon Meritnews

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے پارٹی قیادت کے امیدوار اینڈی برنہم کی ملاقات

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے پارٹی قیادت کے امیدوار اینڈی برنہم کی ملاقات کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیئر اسٹارمر نے اقتدار کی منظم منتقلی کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔

کیئر اسٹارمر نے حکومت بنانے کی تیاری کے لئے اینڈی برنہم کو افسران سے بریفنگ لینے کی اجازت دی۔

لیبر پارٹی کی قیادت کیلئے اب تک اینڈی برنہم واحد امیدوار ہیں، دوسرا امیدوار سامنے نہ آیا تو اینڈی برنہم 17 جولائی کو وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

اینڈی برنہم کی کابینہ بنی تو کون شامل ہوگا، کون باہر؟؟ لیبر پارٹی میں نئی دوڑ کا آغاز ہوگیا ہے۔

Exit mobile version