Site icon Meritnews

امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد واضح اکثریت سے منظور کر لی۔
امریکی سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے سے متعلق مشترکہ قرارداد کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق قرار داد اس ماہ کے آغاز میں ایوان نمائندگان سے بھی منظور ہوچکی ہے، امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کو اکثریت حاصل ہے۔

Exit mobile version