Site icon Meritnews

دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لاتے، قالیباف کا امریکا کو دوٹوک پیغام

ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکی دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور بہتر ہے کہ امریکی حکام اپنے بیانات میں احتیاط برتیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے اور مختلف انداز میں جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ مخالفین جو بھی بیانات دیں، عملی اقدامات کا فیصلہ ایران خود کرے گا اور اسی کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Exit mobile version